اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) تھانہ کراچی کمپنی کے علاقے میں فائرنگ سے دو افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ زخمیوں میں عاصم اور مونس شامل ہیں ۔وفاقی دارالحکومت کے مکینوں نے شہر اقتدار میں فائرنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے ۔