• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ٹیم انتظامیہ حارث رؤف کی ون ڈے اسکواڈ میں شمولیت کی خواہاں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیوزی لینڈ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم انتظامیہ نے فاسٹ بولر حارث رئوف کو ون ڈے ٹیم میں شامل کرنے کی درخواست کی ہے۔ شاہین آفریدی وطن واپس آرہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حارث رئوف اور بطور بیک اپ وکٹ کیپر عثمان خان کو ون ڈے اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے ۔ پاکستان ون ڈے اسکواڈ کے 9 کھلاڑی اس وقت نپیئر میں موجود ہیں۔
اسپورٹس سے مزید