• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے ایچ اے رمضان المبارک انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ میں سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ،سیمی فائنل میں فیورٹ یوتھ ہاکی کلب نے پولیس بوائز کوحنیف خان کلب نےربانی ہاکی کلب کو شکست دی۔
اسپورٹس سے مزید