• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہریوں کو قاتل ڈمپر مافیا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا، ایم ڈبلیو ایم

کراچی(پ ر) مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے صدر علامہ صادق جعفری نے کہا ہے کہ شہریوں کو قاتل ڈمپر مافیا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا یے گزشتہ روز میاں، بیوی اور نومولود کےحادثہ نے دل دھلا دیا ہے، ایسے حادثات ہمارے ملک اور اس شہر میں جنگل کے قانون کا عندیہ دے رہے ہیں،حکومتی و ریاستی اداروں سمیت عدلیہ بھی اس دہشتگردی پر خاموش ہے،انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ واقع میں ملوث ملزمکو کم از کم سزائے موت دی جائے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید