• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملیر جیل میں قید بھارتی شہری نے مبینہ خودکشی کرلی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ملیر جیل میں قید بھارتی شہری نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی،ملیر جیل حکام کے مطابق 25مارچ کو گورو ولد رام آنند نے بیرک کے باتھ روم میں رسی کی مدد سے اپنے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کی،متوفی 17فروری 2022 کو ملیر جیل منتقل کیا گیا تھا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید