• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) صوبائی محکمہ تعلیم سندھ نے محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں بسلسلہ شب قدر 28 مارچ کو صوبے بھر کے نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید