کراچی(اسٹاف رپورٹر )سی ای او واٹر کارپوریشن احمد علی صدیقی نے واٹر کارپوریشن حکام ک سے کہا ہے کہ عیدالفطر کے ایام کے دوران فراہمی و نکاسی آب کے بہتر انتظامات کیے جائیں اور تمام مساجد عید گاہوں امام بارگاہون اور مدارس کے راستوں کو مکمل صاف رکھا جائے۔