• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ سے 17 روز بعد جعفر ایکسپریس 400 مسافروں کو لیکر روانہ

لاہور(جنرل رپورٹر) کوئٹہ سے جعفر ایکسپریس تقریبا 17روز بعد 400سے زائد مسافروں کو لے کر پشاور اور دیگر شہروں کے لئے روانہ ہو گئی۔وزیرِ اعظم اور وزیرِ ریلوے نے مسافروں کو عید پر سفری سہولیات کیلئے فوری اقدامات اٹھائے،11 مارچ کو بولان ضلع کچھی کے علاقے میں دہشت گرد حملے کے بعد سے کوئٹہ سے پہلی ٹرین روانہ ہوئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید