• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوان قتل، لاش ویران جگہ سے برآمد

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ سہالہ کے علاقہ میں ایک نوجوان کو قتل کردیاگیا۔ ذرائع کے مطابق نئیآبادی ناڑا سیداں کے رہائشی طاہر عباسی کا جواں سالہ بیٹا جوگزشتہ رات نمازتراویح کے بعد سے لاپتہ تھااس کی نعش مین کہوٹہ روڈ جناح گارڈن فیز ٹو ویران جگہ سے ملی جسے فائرنگ کرکے قتل کیاگیا۔ اطلاع ملنے پرایس ایچ او سہالہ ظفر گوندل نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے ، مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردی گئی ۔
اسلام آباد سے مزید