• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی بحریہ نے پاکستانی جہاز کے عملے کے رکن کو طبی امداد دی

لاہور(خالدمحمودخالد)وسطی بحیرہ عرب میں موجود بھارتی بحریہ کے اسٹیلتھ فریگیٹ INS Trikand نے اومان کے ساحل سے تقریباً 350 ناٹیکل میل مشرق میں کام کرنے والے ماہی گیری کے جہاز کے پاکستانی عملے کے ایک رکن کو فوری طبی امداد فراہم کی اور اس کی جان بچانے میں مدد کی۔

ملک بھر سے سے مزید