• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر، چینی کی کم از کم ایکس مل قیمت 153روپے فی کلو

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) ایف بی آر نے چینی کی فروخت پر جنرل سیلز ٹیکس عائد کرنے کے لیے چینی کا کم از کم ایکس مل قیمت کا تعین کردیا ہے، یہ قیمت سیلز ٹیکس کی وصولی کے لیے متعین کی جائے گی ذرائع کے مطابق چینی کی قیمت ایکس مل قیمت 153روپے فی کلوگرام مقرر کی گئی ہےاور اس کے مطابق جی ایس ٹی نافذ ہوگا، اس حوالے سے مقامی طور پر تیار کی جانے والی چینی کی کم از کم اوسط قیمت مقرر کرنے کا طریقہ کار جاری کر دیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید