• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا خیر سگالی کا مظاہرہ کرے تو نیا جوہری معاہدہ ہوسکتا ہے، ایران

تہران (اے ایف پی، جنگ نیوز) ایران نے منگل کو کہا کہ اگر تہران کا دیرینہ دشمن آئندہ مذاکرات میں کافی خیر سگالی کا مظاہرہ کرے تو امریکا کے ساتھ ایک نیا جوہری معاہدہ طے پا سکتا ہے، تہران نے خبردار کیا ہے کہ وہ کبھی بھی جبر قبول نہیں کرے گا۔
اہم خبریں سے مزید