• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اینٹوں کے بھٹے کی دیوار گرنے سے 5افراد زخمی

ملتان(سٹاف رپورٹر)دیوار گرنے سے پانچ افراد زخمی ہوگئے، ریسکیو1122نے طبی امداد کے بعد فری کردیا ، حامد پور کنورہ میں اینٹوں کے بھٹے پر مزدور ٹریکٹر ٹرالی پر اینٹیں لوڈ کررہے تھے کہ اچانک بھٹہ کی کچی دیوار مزدوروں پر گرگئی جس کے نتیجے میں علی،رمضان،نعمان،محمد اسلم اور علی بلال زخمی ہوگئے ،اطلاع پر ریسکیو1122نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد دی گئی جن کی حالت خطرے سے باہر بتائی گئی اور فری کردیا گیا۔
ملتان سے مزید