• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان میں گرد آلود طوفان کے ساتھ کہیں ہلکی و کہیں تیز بارش

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان سمیت گردونواح میں گرد آلود ہوا کے طوفان کے ساتھ کہیں ہلکی و کہیں تیز بارش ریکارڈ کی گئی۔ گردآلود طوفان کہ وجہ سے کمزور درخت اکھڑ گئے اور ہورڈنگز بورڈز زمین بوس گئے، طوفانی ہوا کے باعث شہر بھر میں بجلی کی ٹریننگ، متعدد فیڈرز صبح کے وقت بحال کئے جا سکے۔ بارش نے موسم خوشگوار کر دیا۔
ملتان سے مزید