• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس نے ڈکیتی و چوری کے الزام میں 31مقدمات درج کرلیے

ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس نے ڈکیتی و چوری کے الزام میں 31مقدمات درج کرلیے ۔تھانہ شاہ رکن عالم کے علاقے طاہر حسین سے ڈاکو60ہزار چھین کر فرار ہوگئے تھانہ بوہڑ گیٹ کے علاقے محمد عمر سے نامعلوم ملزمان گن پوائنٹ پر 22ہزار چھین لیے تھانہ بستی ملوک کے علاقے صغیر احمد سے مسلح ڈاکووں نے نقدی70ہزار و موبائل لوٹ کر فرار ہوگئے تھانہ مظفر آباد کے علاقے محمد شعیب سے نامعلوم ملزمان 16ہزار و موبائل لے گئے جبکہ عبدالباسط ،عبدالستار ، صفدر حسین ، عبدالخالق ، محمد حمزہ ، عطیہ فدا،آفاق سعید ، غلام دستگیر ،محمد صدیق ،مہران عباس ،ملک ناصر ،محمد احمد ،محمد جاوید ، طاہر رسول ، مزمل رضا، عدیل قادری ، محمد سبحان ،ارشاد احمد ،صابر علی ، شہباز احمد ،سعدیہ حق نواز، محمد عامر ،محمد اصغر ،نذر محمد ، عثمان ، ظفر اور شازمہ کی نقدی طلائی زیورات موٹر سائیکلیں موبائلزفونز سمیت گھریلو سامان و قیمتی اشیا چوری ہوگیا۔
ملتان سے مزید