• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ نے فقیر محمد روڈ پر برف خانے سے گیس کے اخراج کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ برف خانہ کے مالک کیخلاف کارروائی کی جائیگی ‘ حفظان صحت کے اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کر سکتے‘کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات کا مزید کہنا تھا کہ گلی محلوں میں قائم غیر قانونی کارخانوں کیخلاف بھی کریک ڈاؤن کا آغاز کر رہے ہیں ۔
کوئٹہ سے مزید