• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رواں مالی سال، افغانستان کی پاکستان سے ٹرانزٹ ٹریڈ درآمدات میں نمایاں گراوٹ

اسلام آ باد (رانا غلام قادر) پاکستان کی جانب سےٹرانزٹ ٹریڈکی آڑمیں اسمگلنگ کےخلاف ٹھوس اقدامات کے نتیجے میں رواں مالی سال افغانستان کی پاکستان سےٹرانزٹ ٹریڈ کےتحت درآمدات میں نمایاں گراوٹ آئی ہے-ہلے9 ماہ کےدوران ٹرانزٹ ٹریڈمیں سالانہ بنیادوں پر64 فیصدیا ایک ارب 49کروڑ20 لاکھ ڈالرز کمی ریکارڈ کی گئی ، رواں مالی سال کےپہلےنو ماہ کےدوران افغان ٹرانزٹ ٹریڈمیں سالانہ بنیادوں پرچونسٹھ فیصدیا ایک ارب انچاس کروڑبیس لاکھ ڈالرز کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔
اہم خبریں سے مزید