کراچی(اسٹاف رپورٹر)ناگن چورنگی پر واقع بیٹری شاپ سے اتوار کی صبح ملزمان دکان کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کی بیٹریاں اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہوگئے ،واقعے کی اطلاع پر پولیس نے موقع پرپہنچ کر تفصیلات جمع کیں ۔