• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ادارہ ترقیات، نارتھ کراچی سیکٹر 6B میں تجاوزات مکمل طور پر مسمار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ادارہ ترقیات کراچی کے محکمہ اسٹیٹ اینڈ انفورسمنٹ نے نارتھ کراچی ٹاؤن شپ میں ایگزیکٹو انجینئر ناصر صدیقی کی سربراہی میں سیکٹر 6B میں 15 ایکڑ اراضی پر قائم غیر قانونی فیکٹر یوں و تجاوزات کے خلاف بھاری مشینری کے ساتھ آپریشن کیا اور تجاوزات کو مکمل طور پر مسمار کردیا گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید