• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہناج قاضی کی والدہ کی تدفین، فاروق ستار، مصطفیٰ کمال اور دیگرکی شرکت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی مرکزی کمیٹی کے سینئر اراکین سید مصطفی کمال،ڈاکٹر فاروق ستار اور انیس قائمخانی نے ایم کیو ایم کے سینئر کارکن منہاج قاضی کی والدہ نماز جنازہ و تدفین میں شرکت کی،اس موقع پر ایم کیو ایم کے سینئر کارکنان اور منہاج قاضی کے عزیز و اقارب بھی موجود تھے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید