• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( نصر اقبال،اسٹاف رپورٹر) کراچی میں یکم مئی سے شروع ہونے والے35وین قومی گیمز بعض ناگزیر حالات کی وجہ سے ملتوی کردئیے ہیں، جس کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا،گیمز نو مئی تک شہر کے مختلف مقامات پر ہونے تھے، سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سندھ اولمپکس ،انتطامی کمیٹی نے پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کی مشاورت سے گیمز کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید