• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں آٹے کی قیمتیں 10 روپے سے 17 روپے فی کلو کم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی میں آٹے کی قیمتوں میں 10 روپے سے 17 روپے فی کلو کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ، ہول سیل میں ڈھائی نمبر آٹے کی قیمت میں 17 روپے فی کلو کمی کی گئی ہے۔

ہوسل سیل میں ڈھائی نمبر آٹے کی نئی قیمت 66 روپے فی کلو مقرر ہوگئی ہے۔

ریٹیل میں ڈھائی نمبر آٹے کی نئی قیمت 70 روپے فی کلو کردی گئی ہے، ہول سیل میں فائن آٹے کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کی کمی ہوئی ہے۔

اہم خبریں سے مزید