• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (پ ر) خواجہ غریب نواز کا عرس خانقاہ عالیہ بی ون ایریا 2/34 لیاقت آباد میں 20 اپریل کو زیر صدارت سجادہ نشین شاہ محمد مسعود الظفر نیازی منعقد ہوگا،محفل میلاد النبیﷺ بعد نماز ظہر 3 بجے، محفل سماع 5 بجے اور قل شریف بعد نماز عصر ہوگی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید