• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اورنگی ٹاؤن میں پیپلز پارٹی کے یوسی چیئرمین کے قتل کا مقدمہ والد کی مدعیت میں درج

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )اورنگی ٹاؤن میں گزشتہ شب پیپلز پارٹی کے یوسی چیئرمین عامر بھٹو کے قتل کا کا مقدمہ مقتول کے والد محمد کلام کی مدعیت میں پاکستان بازار تھانے میں قتل ،اقدام قتل اور انسداد دہشت گردی کی دفعہ کے تحت درج کرلیا گیا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید