• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹروے چکری انٹر چینج کی بیوٹیفکیشن کا کام شروع

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)موٹروے چکری انٹر چینج کی بیوٹیفکیشن کا کام شروع کردیا گیا جس پر تقریبا دو ملین روپے خرچ کئے جارہے ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر صدر حاکم خان کے مطابق راولپنڈی میں داخلے اور نکلنے کے پوائنٹس پر گرین ایریا بنانے کے ساتھ ساتھ درخت لگائے جارہے ہیں۔
اسلام آباد سے مزید