• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انجمن پٹواریان تحصیل صدر ملتان کےزیراہتمام احتجاجی مظاہرہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) انجمن پٹواریان تحصیل صدر ملتان کےزیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس کی قیادت ڈویژنل صدر رائے عارف نےکی،احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 2015ء کی سمری منظور ہونےتک ہڑتال جاری رہےگی،احتجاجی مظاہرے میں ضلعی صدر ملک غضنفرعباس،تحصیل صدر رانا ندیم اور صدر تحصیل سٹی عاصم شکور سمیت دیگر نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
ملتان سے مزید