ملتان(سٹاف رپورٹر) صوبائی محتسب پنجاب نے گزشتہ روز ملتان ریجنل دفتر چوک کمہارانوالہ کا دورہ کیا، اس موقع پرانہوں نے ریجنل دفتر کے تمام سٹاف ممبران سے ملاقات کی اور ان کی کارکردگی کا جائزہ بھی لیا، انہوں نے اس موقع پر ریجنل دفتر میں دائر شدہ درخواستوں کی سماعت بھی کی۔