• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) سری نگر ہائی وے پر منگل کی رات ایک کار آتشزدگی کا شکار ہو گئی۔ ہائی وے ڈیوٹی پر موجود ٹریفک افسران نے گاڑی میں آگ بھڑک اٹھنے کی اطلاع بروقت فائر بریگیڈ کو دے دی جس نے موقع پر پہنچ کر آگ کو بجھا دیا۔ واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
اسلام آباد سے مزید