• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کا عالمی اعزاز، صاحب زاد خان ایشیا کیلئے ڈبلیو ایم او کے نائب صدر منتخب

اسلام آباد (ساجد چوہدری )ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن (ڈبلیو ایم او) نے 18 ویں اجلاس کے دوران پاکستان کے محکمہ موسمیات کے سابق ڈائریکٹر جنرل صاحب زاد خان کو ریجنل ایسوسی ایشن ٹو (ایشیا) کا نائب صدر منتخب کرنے کا باضابطہ اعلان کیا ہے، یہ تقرری ڈبلیو ایم اور ریجنل ایسوسی ایشن ٹو کے حالیہ اجلاس کے دوران کی گئی جو بین الاقوامی برادری کی جانب سے ان کا انتخاب علاقائی موسمیاتی تعاون اور ایشیا میں موسمیاتی خطرات سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی خدمات کے عالمی اعتراف کا ثبوت ہے۔

ملک بھر سے سے مزید