• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمعیت نظریاتی کے رہنمائوں کا اظہارتعزیت

کوئٹہ ( پ ر ) جمعیت نظریاتی کےقائمقام امیرمولاناعبدالقادرلونی جنرل سیکرٹری مفتی شفیع الدین، سیکر ٹری اطلاعات حاجی سیدعبدالستارشاہ چشتی ضلع کوئٹہ کےامیرقاری مہراللہ حاجی حبیب اللہ صافی مولوی رحمت اللہ حقانی نے محمدعابدبٹ فوٹوگرافرارشدبٹ حاجی منظوربٹ کےبھائی محمدانوربٹ کی وفات پرتعزیت کااظہارکیاہے۔
کوئٹہ سے مزید