• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جے یو آئی کے لاہور ملین مارچ میں ملتان سے جلوس شرکت کرینگے

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) جمعیت علماء اسلام ملتان کے ضلعی سیکرٹری اطلاعات رانا محمد سعید کے مطابق جے یو آئی کے قائد مولانا فضل الرحمن کی ہدایت پر آج اتوار کو مینار پاکستان لاہور مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے سلسلے میں ملین مارچ ہوگا جس میں ملتان سمیت ملک بھر سے جے یو آئی کے کارکنان تحصیل و ضلع کے ذمہ داران کی قیادت میں شرکت کریں گے ملتان سے دو الگ الگ جلوس بلی والا شاہ شمس انٹر چینج پر پہنچیں گے ۔
ملتان سے مزید