• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنجھال گوٹھ میں لوڈو کھیلتے ہوئے جھگڑے کے دوران کم عمر لڑکا جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سپر ہائی وے جنجھال گوٹھ میں لوڈو کھیلتے ہوئے جھگڑے کے دوران تیزدھارآلہ کے وارسے 14 سالہ ابوبکر ولد یارزمین خان ہلاک ہوگیا،پولیس نے قتل میں ملوث کم عمرلڑ علی اختر ولد افضل کے کو گرفتار کرلیا، سبزی منڈی چوکی انچارج کامران نے بتایا کہ بچے شرط لگا کر لڈوکھیل رہے تھے جس پرجھگڑا ہوا،جھگڑے کے دوران مقتول لڑکے نے علی اختر نامی لڑکے کو تشدد کانشانہ بنایا ، علی اختر نے تیزدھارآلے سے ابوبکرپرحملہ کرکے اسے قتل کردیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید