• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی بار کے جنرل سیکرٹری کورائی کو نامعلوم افراد کی جانب سے دھمکیاں

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی بار ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری غلام رحمٰن کورائی کو نامعلوم افراد کی جانب سے دھمکیاں موصول ہوئی ہیں، اعلامیہ کے مطابق دھمکیاں ببرلو پر جاری دھرنا ختم کرنے کیلئے دباؤ ڈالنے کو کوشش ہے، کراچی بار ایسوسی ایشن مطالبہ کرتی ہے اس قسم کی ہراسانی کو فوری روکا جائے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید