• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

درخشاں اسکیم میں سی ٹی ڈی کا ٹارگٹڈ آپریشن، 2 دہشت ہلاک

کوئٹہ/نوکنڈی (نمائندہ جنگ/نامہ نگار) سی ٹی ڈی نے کوئٹہ میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا درخشاں میں ٹارگٹڈ آپریشن فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کا ایک دہشت گرد مارا گیا دوسرے نے خو د کو اڑا لیا ۔خود کش جیکٹ ٗ بھاری تعداد میں اسلحہ ٗ دستی بم ٗ دھماکہ خیز مواد قبضے میں لے لیا مارے جانے والے دہشت گرد شہریوںکی ٹارگٹ کلنگ ٗ سیکورٹی فورسز پر حملوں سمیت متعدد دہشت گردی کے واقعات میں ملوث تھے سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق قانون نافذ کر نے والے اداروں کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں نےکوئٹہ میں دہشت گردی کا منصوبہ بنایا ہے۔
ملک بھر سے سے مزید