• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دوسرا ٹیسٹ : زمبابوے کے 227 پر 9 آؤٹ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)چٹوگرام میں بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن زمبابوے نے9وکٹ پر227رنز بنائے ہیں۔ شان ولیمز نے 67اورنک ولچ نے54رنز اسکور کئے۔آخری پانچ وکٹ27رنز پر گر گئے۔تیج الاسلام نے60رنز دے کر پانچ و وکٹ حاصل کئے۔

اسپورٹس سے مزید