• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سری نگر ہائی وے پر مختلف اوقات میں ٹریفک معطل رہےگی

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)غیر ملکی مہمان کی آمد و رفت کے باعث منگل 29 اپریل کو مختلف اوقات میں سری نگر ہائی وے پر غیر معمولی سکیورٹی انتظامات کئے گئے ہیں۔ رات ایک سے 2 بجے تک، علی الصبح 03:30 سے 04:30 بجے تک اور صبح 7:00 سے 9:00 بجے تک سیکیورٹی روٹ کے باعث سری نگر ہائی وے پر ٹریفک کی روانی میں کچھ دیر کے تعطل آئے گا۔اسلام آباد ٹریفک پولیس نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ سری نگر ہائی وے سے منسلک سروس روڈ کا استعمال کریں۔
اسلام آباد سے مزید