• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیرس، ایفل ٹاور پر جمعرات کو پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی انڈیا کیخلاف احتجاج کریگی

پیرس ( رضا چوہدری/ نمائندہ جنگ ) فرانس میں مقیم پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی یکم مئی شام ساڑھے پانچ بجے ایفل ٹاور پر انڈیا کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اور اپنی مسلح افواج سے مکمل یکجہتی کےلئے بھر پور مظاہرہ کرے گی جس کا مقصد مقامی لوگوں اور حکومت فرانس کو یہ پیغام دیا جائے کہ انڈیا پاکستان کا پانی بندکرنے کے پاکستان اور انڈیا کے درمیان معاہدے کو معطل کر دیا پہلگام واقعہ جس میں 27سیاح ہلاک ہوئے کا الزام بھی پاکستان کے خلاف لگا کر مقبوضہ کشمیر میں ظلم کا بازار گرم کر دیا۔
اہم خبریں سے مزید