• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت: 28 کروڑ80 لاکھ ڈالر میں رافیل میرین کی خریداری کا معاہدہ

نئی دہلی ( جنگ نیوز)بھارت نے رافیل میرین طیاروں کے لیے فی جہاز 288 ملین ڈالر ادا کرنے کا معاہدہ کیا ہے، 26جہازوں کے اس معاہدے کی خاص بات ٹیکنالوجی کی منتقلی بھی ہے۔ اس طرح بھارت کا رافیل طیاروں کا یہ سودا جدید اسٹیلتھ طیاروں سے بھی زیادہ مہنگا ہے بھارت نے فرانس کے ساتھ ایک اہم دفاعی معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت بھارتی بحریہ کے لیے 26 رافیل میرین لڑاکا طیارے خریدے جائیں گے۔
اہم خبریں سے مزید