• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کا جنگی جنون خطے میں امن کیلئے بڑا خطرہ ہے،عرفان مشہدی،پیر عبدالخاق

لاہور(خبرنگار) ممتاز مذہبی شخصیات پیر عرفان مشہدی اور پیر عبدالخاق نے کہا ہے کہ بھارت کا جنگی جنون خطے میں امن کیلئے بہت بڑا خطرہ ہے پہلگام واقعہ کی آڑ میں پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی قابل مذمت ہے اور یہ مودی سرکار کا اپنا کیا دھرا ہے جسکا بھانڈہ پھوٹ چکا ہے ۔ ناظم اعلیٰ مرکزی جماعت اہلسنت پاکستان عالمی مبلغ پیر سید عرفان مشہدی نے کہا کہ پاکستان کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے
لاہور سے مزید