• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقوام متحدہ کا دباؤ، مودی بند گلی میں عوام کی چیخیں احتیاط کرنا بھی ضروری، ”جیو پاکستان“ کا موضوع

کراچی (جنگ نیوز) اقوام متحدہ کا دباؤ بھی آگیا، نریندر مودی اَب بند گلی میں پہنچ گیا۔ پاکستان کی پوزیشن ہر گزرتے دِن بہتر ہوتی جارہی ہے۔ دوسری طرف چینی کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے لیکن حکومت خاموش ہے مگر عوام کی چیخیں بھی نکل رہی ہیں۔ یہاں چائے کے ہوٹلوں پر نہ تو پتی ٹھیک ہے نہ ہی دودھ، عوام کو بھی پتہ چل گیا ہے، اَب احتیاط ضروری ہے۔ اِن تمام موضوعات پر بدھ کو ”جیونیوز“ کے مارننگ شو ”جیوپاکستان“ میں صبح 9بجکر 5منٹ پر تفصیلی گفتگو ہوگی۔ عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ میزبان ہیں۔
اہم خبریں سے مزید