• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرکزی انجمن تاجران ٹمبر مارکیٹ کے انتخابات آج ہوں گے

ملتان (سٹاف رپورٹر) مرکزی انجمن تاجران ٹمبر مارکیٹ کے انتخابات آج 8مئی کو ہوں گے، تاجر دوست گروپ کا پاور شو، سیکڑوں تاجروں کی شرکت ،کامیابی کا دعوی کر دیا، مرکزی انجمن تاجران ٹمبر مارکیٹ کے انتخابات آج 8مئی کو منعقد ہوں گے، انتخابات کے حوالہ سے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں، انتخابی مہم کے سلسلہ میں تاجر دوست گروپ کا انتخابی جلسہ منعقد ہوا جلسہ میں سینکڑوں تاجروں نے شرکت کی اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے تاجر دوست گروپ کے امیدواران مہر محمد شاکر،قمر زمان خان وزیر،چوہدری سرور،شیخ طاہر،خالد خان نے کہا کہ مارکیٹ کی بہتری کے لیے جامع پلان مرتب کر لیا ہے انشاء اللہ تاجروں نے قوت دی تو مسائل حل کریں گے۔
ملتان سے مزید