• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فوڈ سیفٹی ٹیموں کی ریسٹورینٹس، کریانہ سٹور میٹ شاپس اور بیوریجز پلانٹس کی چیکنگ

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ملتان اور خانیوال میں کارروائیاں، فوڈ سیفٹی ٹیموں نےریسٹورنٹس، کریانہ سٹور، میٹ شاپس، بیوریجز پلانٹس اور دودھ بردار گاڑیوں سمیت متعدد فوڈ پوائنٹس کی انسپکشن کی، حفظانِ صحت کے اصولوں کی خلاف ورزیوں پر بھاری جرمانے،30کلو مضر صحت گوشت،15لٹر ناقص آئل،30لٹر غیر معیاری مشروبات،15لٹر ملاوٹی دودھ، 20 کلو زائدالمیعاد اشیاء تلف کردیں۔
ملتان سے مزید