• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان بھارت کشیدگی کے دوران سائبر حملوں کا خدشہ، ایڈوائزری جاری

اسلام آباد (ساجد چوہدری) پاکستان بھارت کشیدگی کے دوران سائبر حملوں کا خدشہ ، نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے ایڈوائزری جاری کردی جس میں کہا گیا ہے کہ دشمن قوتیں ڈیجیٹل نظام پر حملوں کیلئے کوشاں ہیں، جعلی ای میلز اور لنکس کے ذریعے عوام کو نشانہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے، ہیکرز سوشل میڈیا اور میسجنگ ایپس پر مشکوک لنکس پھیلانے میں مصروف ہیں۔
اہم خبریں سے مزید