• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کی تمام بندر گاہیں محفوظ، بندش کی خبریں بے بنیاد ہیں، جنید انوار چوہدری

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی تمام بندر گاہیں بالکل محفوظ ہیں، پورٹس بندش کی خبریں بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہیں۔ جمعہ کو وزارت بحری امور کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر جنید انوار چوہدری نے کہا کہ پاکستان کی تمام بندرگاہوں پر معمول کے مطابق شپنگ اور کارگو سروس جاری ہے۔
اہم خبریں سے مزید