لا ہور(نمائندہ جنگ)ریاستی اداروں کے خلاف توہین آمیز پیغامات پھیلانے پر لاہور سے خاتون سرکاری افسرکو گرفتار کر لیا گیا۔نیشنل سائبرکرائم ایجنسی نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے ریاستی اداروں کے خلاف توہین آمیز پیغامات پھیلانے والی خاتون سرکاری افسرکو گرفتار کرلیا ہے۔