• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت نے ہمارے صبر کو کمزوری سمجھنے کی غلطی کی ،حناپرویز بٹ

لاہور(خبرنگار) رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے افواجِ پاکستان کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’آپریشن بنیان مرصوص ‘‘تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہے گا ،بھارت نے ہمارےصبر کو کمزوری سمجھنے کی غلطی کی ،امید ہے اگلی دفعہ یہ غلطی نہیں کریں گے۔
لاہور سے مزید