کراچی (اسٹاف رپورٹر)بھارت کو عبرتناک شکست دینے پرچیرمین صفورا ٹاؤن راشد خاصخیلی کی قیادت میں جشن فتح کا انعقاد کیا گیا ، راشد خاصخیلی نے جشن فتح کا آغاز پرچم کشا ئی سے کیا اور خطاب میں کہا کہ پاک افواج نے دنیا کو بتا دیا کہ پاکستان ناقابل تسخیر ہے۔