• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلح افواج کا انڈیا کو جواب عوام کی خواہشات کے عین مطابق ہے، ارشد حسین

کراچی (پ ر) چیئرمین پاکستان غریب عوام پارٹی سید ارشدحسین نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر پاکستانی افواج کو سلام اور زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلح افواج کا انڈیا کو جواب عوام کی خواہشات اور منشا کے عین مطابق ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید