• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعید اللّٰہ یوسفزئی کی خدمات آڈیٹر جنرل آف پاکستان دفتر کو واپس

اسلام آ باد (رانا غلام قادر )وفاقی حکومت نے پاکستان ایگریکلچر ریسرچ کونسل میں تعینات پاکستان آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس سروس کےگریڈ 20 کے افسر سعید اللہ یوسفزئی کو تبدیل کر کے اُن کی خدمات آڈیٹر جنرل آف پاکستان دفتر کو واپس کر دی ہیں جبکہ انسٹرکٹر فزیکل ایجوکیشن، محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری تعلیم خیبرپختونخوا علی حسن قریشی کو تبدیل کر کے اُنہیں ڈیپوٹیشن پر 3 سال کیلئے ‏وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ کا پرائیویٹ سیکرٹری تعینات کردیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید