• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر مملکت ریلوے بلال اظہر کیانی وزیراعظم ڈیلیوری یونٹ کے سربراہ مقرر

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )وزیر اعظم شہباز شریف نے وزیر مملکت بر ائے ریلوے بلال اظہر کیا نی کو وزیر اعظم ڈیلیوری یونٹ کا سر براہ مقرر کردیا ہے۔ انہیں یہ ذمہ داری موجودہ عہدے کے علاوہ اضافی طور پر سونپی گئی ہے۔ یہ تقرری رولز آف بزنس 1973کیے رول تین کے تحت کی گئی ۔کابینہ ڈویژن نے ان کی نئی تقرری کا با ضابطہ نو ٹیفیکیشن جا ری کردیا ۔
اہم خبریں سے مزید